E Rozgaar
ای روزگار
اے ایمان والو! نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو، مگر گناہ اور زیادتی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد نہ کرو۔احادیث نبوی ﷺ ہے "عالم کے قلم کی سیاہی شہید کے خون سے بہتر ہے"۔
تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے اس لیے معاشرہ تعلیم برائے حصولِ معاش کا تقاضا کرتا ہے کہ ،تعلیم نو جوانوں کیلئے حصولِ معاش کا ذریعہ بنے تاکہ وہ باعزت روزی کما سکیں، اور دوسروں پر بوجھ نہ بنیں ۔جس کے پیشِ نظر یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ" ای روزگار "پروگرام کے تحت، ڈسٹرکٹس وائز 45 سینٹرز تشکیل دیکر بے روزگاری کی شرح کو کم کرنے میں اہم رول پلے کر رہی ہے۔اس پروگرام میں free of cost 3 monthsآن کیمپس اور آن لائن ٹریننگ موڈ میںtechnical,content marketing and Advertising, creative design۔
جبکہ آن لائن ٹریننگ کورسز موڈ میںE commerce ،Technical ،Mobile app development ،Content marketing and Advertising ،Digital and social media marketing ،Creative designing ،Ui/Ux designing جیسے کورسز کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ جس سے مستفید ہوکر ہزاروں کی تعدادمیں نوجوان خود کفیل ہو رہے ہیں۔
" ایروزگار" پروگرام سے ٹریننگ لینے کے بعد خواتین کی بہت بڑی تعداد گھر بیٹھ کر ماہانہ ہزاروں، لاکھوں میں money generateکر رہے ہیں۔ E rozgaar ٹریننگ پروگرام میں داخلے کے لیے سولہ سالہ تعلیم یافتہ بحیثیت بے روزگار، پنجاب کا ڈومیسائل اور 35 سالہ نوجوان اہل ہوں گے۔
This programme is not just a training program but a revolution that will help generate employment and prepare Pakistan to run in the race of future of work around the world.
آخر کار یہ فری لانسنگ کیا ہے اور کیوں لوگوں کا رجحان اس جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے؟ اس کو سمجھنے کے لیے ہم ایک successful richest person in the worldکو سامنے رکھتے ہیں ۔Jeff Bezosکے نام سے تو سب ہی واقف ہوں گے ،آج ہم انکی کامیابی کا راز جانتے ہیں۔ جس سے فری لانسنگ کی اہمیت و مفہوم واضح ہو سکے۔ Jeff Bezosبہت ہی کریٹیو اور لانگ ٹرم فائدہ دینے والی سوچ کے مالک تھے ۔انہیں بچپن سے ہی کتابوں میں گھلے ملے رہنے اور مطالعہ کا بہت شوق تھا۔
جب انہوں نے اپنی کمپیوٹر سائنس کی ایجوکیشن مکمل کی ،بہت سی کمپنیوں نے انہیں اپنے ساتھ کام کرنے کی offersکیں۔ جنہیں رد کرتے ہوئے اپنے انٹرسٹ کی بنا پر ایک جاب کرنے لگے۔ جہاں پر یہ بہت جلد اپنی قابلیت کے بل بوتے ،وائس پریذیڈنٹ مقرر کیے گئے۔ ایک دن انٹرنیٹ پر کام کے دوران Jeff Bezosکو یہ دیکھ کر بہت ہی تعجب ہوا کہ، ہر سال %2300 ٹریفک بڑھ جاتی ہے ،یعنی کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ فوری انکے ذہن میں خیال آیا کہ ،کیوں نہ انٹرنیٹ کے ذریعے سے ہی چیزوں کو بیچا جائے ۔
اگر آج ٹریفک ہر سال اتنی تیزی سے بڑھ رہی ہے تو ،بیس سال بعد ہر کوئی انٹرنیٹ userاور اس کی افادیت سے واقف ہو گا ،اور آن لائن بزنس کو فوقیت دی جائے گی ۔تبھی انہوں نے اپنی من پسند جاب جس پر خوب محنت کی تھی، وائس پریذیڈنٹ مقرر کیے گئے تھے کو چھوڑ کر گھر کے گیراج میں بہت سی کتابیں لا کر رکھ لیں ،اور انٹرنیٹ پر بیچنا شروع کر دیں اور پہلے ماہ ہی انہیں بہت اچھا ریزلٹ ملا ۔2007 تک انکی کمپنی یونہی سروائیو کر تی رہی اور بہت بہترین گروتھ ہوئی۔ پھر انہوں نے Amazon kindleکے نام سے ایک نئی پراڈکٹ متعارف کروائی۔
Amazon kindleکے لانچ ہوتے ہی ،چھگھنٹے بعد سب کی سب بکس فروخت ہوگئیں۔ اس کے باعث اگلے پانچ ماہ تک آؤٹ آف سٹاک رہا ۔2007 تک کوئی کمپنی یہ تصور ہی نہیں کر سکتی تھی کہ ،ہم Amazonکو پیچھے چھوڑ دیں گے کیوں کہ% 95 امریکہ کے اندر Amazon نے گھیر لیا تھا۔اس کا سب سے بڑا benefit customerکو یہ تھا کہ جیسے ہی وہ بک purchase کرتے، اسی وقت اس کو studyکر سکتے تھے۔ اس سے شاید بہت کم لوگ واقف ہونگے کہ، یہ وہی کمپنی ہے جو گھر سے شروع ہوئی تھی اور آج دنیا میں پھیل چکی ہے۔
So you can start this work and believe me, if you are hard working,you have passion to work, you have the skills, so no one can stop you from succeeding as a freelancer.
مثال کے طور پر اگر آپ کو اپنی کوئی پراپرٹی سیل کرنی ہے ،آپ پراپرٹی ڈیلر سے رابطہ کرتے ہیں، وہ اپنا کمیشن طے کرتا ہے اور پراپرٹی سیل ہو جانے پر اپنا موازنہ وصول کرلیتا ہے۔وہ بھی ایک فری لانسر ہے،لیکن وہ آن لائن نہیں بلکہ آف لائن فری لانسرہے۔
That way, if you have a skill, you can also have to provide your online services. In return you get money, This is called freelancer. Work independently and make money,you can do this anywhere in the world. Just don't give up, you have to work hard for 3 month or a year. your future will also be bright.
یونیورسٹی آف سرگودھا "ای روزگار" ڈیپارٹمنٹ کے مینجر کلیم اللہ ،اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ بے روزگار نوجوان کو آن لائن اور فزیکل کلاسز کے ذریعےfreelancer.com ,peopleprhour,fiver Upworkاور دیگر ویب سائٹس ،ایپس کے تھرو باقاعدہ ٹریننگ دیکر" ای روزگار" کو کامیاب ارننگ پلیٹ فارم بنانے میں بہترین مشعل راہ ثابت ہو رہے ہیں۔" ای روزگار "پروگرام کے نئے مرحلے میں داخلے کا آغاز جاری ہے۔
درخواست دینے کے لیے www.erozgaar.pitb.gov.pk پر visitکریں اور اپنا تربیتی موڑ فزیکل یا آن لائن ٹریننگ کا انتخاب کریں ۔سائن اپ کرنے کے بعد آپ کو ای میل یا ایس ایم ایس موصول ہوگا۔جس میں لاگ ان ہونے کی تمام معلومات درج ہوں گی کہ،سائین ان ہونے کے بعد آپ کے پاس 72 hoursکا ٹائم پیریڈ ہو گا ،جس میں 30 minutesکا آن لائن انٹری ٹیسٹ دینا ہوگا ۔جس کے لئے آپ کے پاس مستحکم انٹرنیٹ کی سہولت کا میسر ہونا از حد ضروری ہے۔ کامیاب امیدواران کو کلاسز کے آغاز ،ٹائم پیریڈ کا شیڈول ،ایک ماہ کے دورانیہ میں نوٹیفیکیشن بذریعہ ایس ایم ایس یا ای میل بھیج دیا جائے۔
The vision is to reduce unemployment and drive economic growth in Pakistan by increasing inflow of foreign currency.So don't wait for things to get easier, simpler, better.Life will always be complicated.Learn to be happy right now. Otherwise you will run out of time.