Saturday, 21 December 2024
  1.  Home
  2. Blog
  3. Khateeb Ahmad
  4. Moringa Special Bachon Ke Liye

Moringa Special Bachon Ke Liye

مورنگا سپیشل بچوں کے لیے

سی پی، مسکولر ڈسٹرافی سے متاثرہ بچوں میں اکثریت کے چہرے کے مسلز تناؤ کا شکار ہوتے ہیں یا مسلز کا کنٹرول دماغ کے پاس نہیں ہوتا۔ جسکی وجہ سے کھانے پینے میں کوئی لیکوئیڈ یا نرم غذا ہی کھائی جا سکتی ہے۔ اور جسم کو مطلوبہ کیلیوریز کے ساتھ بنیادی منرلز اور وٹامنز نہ مل سکنے کی وجہ سے جسم مزید سوکھنا شروع ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے بچے کھڑے نہیں ہو سکتے، توازن برقرار نہیں رکھ پاتے اور کھڑے ہونے پر گر جاتے ہیں۔ ایلوپیتھک ڈاکٹر ان بچوں کو ورزش بتاتے اور ملٹی وٹامنز یا طاقت کے سیرپ وغیرہ ریکمنڈ کرتے جو جتنا فائدہ دیتے ہیں وہ سی پی بچوں کے والدین بخوبی جانتے ہیں۔

یہ ایپی لیپسی اور سکولیوسز سے متاثرہ بچوں کے لیے بھی بےحد مفید فوڈ سپلیمنٹ ہے۔

اپنے پاس زیر تعلیم ان چاروں دونوں اقسام کے بچوں کو میں نے خود ایک ڈونر کے تعاون سے دو ماہ مسلسل مورنگا پاؤڈر استعمال کرایا ہے۔ اور ان کے جسم کی طاقت و توانائی کو بتدریج بہتر ہوتے دیکھا ہے۔ سہانجنا میں کتنے وٹامن اور منرلز پائے جاتے ہیں وہ آپ انٹرنیٹ سے خود دیکھ سکتے ہیں۔ یہ پودا وٹامنز اور منرلز کا ایک ایسا خزانہ ہے جس کی کوئی دوسری مثال نہیں ہے۔ میں بس اتنا بتانا چاہ رہا ہوں کہ یہ سی پی اور مسکولر ڈسٹرافی، ایپی لیپسی وغیرہ سے متاثرہ بچوں کے لئے ایک بہترین فوڈ سپلیمنٹ ہے۔ اس سے ان بچوں کا کوئی علاج وغیرہ نہیں ہوگا یہ کوئی دوا نہیں ہے۔ مگر سپیشل بچوں کے کمزور جسم کو درکار غذائی اجزاء اس میں بکثرت موجود ہیں۔

آپ خود بھی سہانجنا کے پتے، جڑیں، ٹہنیاں، پھول اور شاخیں پیس کر پاؤڈر تیار کر سکتے ہیں۔ اگر ایسا ممکن نہیں اور افورڈ کر سکتے ہیں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کا تیار کردہ سو فیصد آرگینک مورنگا پاؤڈر میرے ماموں انور علی بھٹی صاحب سے آن لائن پورے پاکستان میں منگوا سکتے ہیں۔ یہ انکا رابط نمبر ہے 03001452137۔ لاہور میں موجود لوگ ان سے بائی ہینڈ بھی نشاط کالونی جا کر لے سکتے ہیں۔ دانشورانہ پسماندہ بچوں کے لیے اور شوگر و جوڑوں کی درد والے افراد کے لیے بھی یہ ایک انتہائی قیمتی تحفہ ہے۔ جس کا فائدہ ہی فائدہ ہے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ اس پاؤڈر کا اپنا ذائقہ بھی بہت اچھا ہے اور اسے پانی، قہوہ، چائے، دلیہ، کھیر سالن وغیرہ میں ملا کر روز ایک ساشے لینا ہوتا۔

میرے ماموں جی ائیر فورس سے چیف ٹیکنیشن ریٹائر ہیں۔ خود ایک 35 سالہ سپیشل بچے (دانشورانہ پسماندہ) کے والد ہیں۔ اور اپنی ساری زندگی لگا کر اپنے بیٹے کو الحمدللہ اس قابل کر چکے ہیں کہ وہ اپنے کاموں میں خودمختار ہے۔ اور سپیشل بچوں کے والدین سے دلی محبت رکھتے ہیں کہ ان بچوں کے ساتھ زندگی گزارنا کتنا کٹھن سفر ہے وہ طے کر چکے ہیں۔

انکے پاس جو پاؤڈر ہے میں نے وہی استعمال کیا ہے۔ ابو جی بھی استعمال کر رہے اور انکی شوگر کافی حد تک کنٹرول ہے۔ ایک ماہ کے استعمال کا پاؤڈر 30 ساشے میں 2 ہزار روپے کا ہے۔ اور ڈیلیوری میں اضافی کوئی 200 خرچ آ جائے گا۔ میں نے ان سے ریکوئسٹ کی ہے وہ بائی پوسٹ بھی بھیج دیں گے۔ آپ خود سے بھی تیار کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں مگر یہ کیونکہ ہر چیز کے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہرین کی نگرانی میں تیار ہوا ہوتا اور پیکنگ وغیرہ اچھی ہوتی تو قیمت بڑھ جاتی۔

ایسا نہیں ہے کہ آپ نے ایک ماہ بعد دیکھا کہ کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تین سے چھ ماہ تک یہ فوڈ سپلیمنٹ ریگولر دینا ہے آپ دیکھیں گے انشاءاللہ بچوں کی جسمانی طاقت و فنکشنگ میں واضح بہتری آئے گی اور سپلیمنٹ دیتے رہنے ہے۔ ابھی چاہے ماموں سے منگوا لیں۔ بعد میں بے شک خود تیار کر لیں۔

Check Also

Asal Muslim

By Muhammad Umair Haidry