Wednesday, 24 June 2026

Announcement!

اب اپ ہمارے یوٹیوب چینل کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اب آپ کی تحریر کے ساتھ آپ کی آواز اور تصویر بھی دنیا تک پہنچے گی۔ اپنی تحریر کو اپنے موبائل سے بصورت ویڈیو ریکارڈ کریں اور ہمیں ارسال کر دیں۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔۔

  1.  Home
  2. Blog
  3. Muhammad Haroon Altaf
  4. Azad Aurat

Azad Aurat

آزاد عورت

دنیا میں ہر کرنے کے کام کا ایک طریقہ، سلیقہ اور تہذیب ہوتی ہے یعنی Manner-ism۔

بلکل اسی طرح خاتم الانبیاء اور رحمۃ للعالمین محمد ﷺ اور ان کے اصحابؓ کی زندگی، کردار اور عمل کے history اور chronicles کو پڑھنے اور اس پر research کرنے کا ایک Manner-ism ہے، جس کے بغیر understanding اور learning ہو نہیں سکتا ہے۔

یہ سارا knowledge اس وقت تک ایک Science of People's Ancestory and Heritage، جس کو عربی میں علم اسماء الرجال کہا جاتا ہے اور یہ علم عرب کے صحرا اور بیابان سے پرورش پائی ہے، جہاں جانورں اور درختوں تک کے مکمل انساب (Ancestory) کا Record برقرار رکھا گیا۔

پھر عرب کے معزز ترین قبیلہ قریش میں آخری دین ابراھیم (Abrahamic Religion) اسلام کو نازل کیا گیا، تب اس Science میں انتہائی غیر معمولی دیانت اور احتیاط کا Essence شامل ہواکہ جس نے مستند ترین (Most Authenticated) تاریخ، سنہ 350 ھجری تک کا اس دور تک پہنچائی ہے۔

سنہ 350 ھجری کے بعد اس معیار (Standard) میں تنزلی (Decline) شروع ہوا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے۔

ایک بات اور سیکھ لینی چاہیے، کہ اگر کسی بھی Event یا Occasion کا ذکر ہوگا، تب وہاں خاتم النبیین کے ساتھ ساتھ ابوبکرؓ اور عمر رضی اللہ تعالیٰ، یا دونوں میں سے کسی ایک کا Presence لازمی ہوگا۔ کیونکہ یہ تین لوگ ہمیشہ اور اکثر ساتھ ساتھ رہے ہیں، ان کا ذکر ایک دوسرے کے بغیر ادھورا ہی رہ جاتا ہے۔

دوسرے درجے (Level) پر، کہ اگر کسی بھی Event یا Occasion کا ذکر ہوگا، تب وہاں خاتم النبیین کے ساتھ ساتھ علیؓ اور عباس رضی اللہ تعالیٰ، یا دونوں میں سے کسی ایک کا Presence لازمی ہوگا۔ کیونکہ یہ دو لوگ اکثر ابوبکرؓ اور عمرؓ کی موجودگی میں خاتم الانبیاء ﷺ کے ساتھ ساتھ رہے ہیں، ان کا ذکر بھی کچھ اوقات میں باقی تین کے بغیر ادھورا رہ جاتا ہے۔

معزز قریش میں، معزز ترین خاندان (Clan) بنو ھاشم ہیں، وجہ نہایت سادہ اور اعلیٰ ترین ہے، یعنی نبوت رحمۃ للعالمین، اس کے بعد ہیں بنو امیہ - جو عبد مناف کے وقت سے، قریش کے Ministry of Defence (MoD) اور Ministry of Foreign Affairs (MoFA) کے سربراہی (Leads) اور Performer رہے ہیں۔

رحمۃ للعالمین ﷺ، ابوسفیانؓ، ابوبکرؓ، ابو عبیدہؓ اور سعید ابن زیدؓ، یہ تمام لوگ ایک ہی Age - Group سے ہیں، کچھ دو چار برس کا ہی فرق پایا جاتا ہے۔

ابو سفیان ابن حارث ابن حرب ابن امیہؓ، اپنے خاندان کے ساتھ فتح مکہ (Conquest of Mecca) پر مسلمان ہوئے ہیں۔ ان کی اہلیہ ہند ابن عتبہؓ نے بھی اس ہی موقعہ پر رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی ہے۔ یہ بیعت جبل ابو قبیس، جو اب almost f demolish ہو چکا ہے اور اس کی جگہ عربوں نے کسی Height of Stupidity کی طرح Mecca Clock Tower کھڑا (Erect) کر دیا ہے۔

ایک بات اور سیکھ لیں اگر پہلے نہیں سیکھی ہے، عربی زبان اردو کے مقابلے میں اعلیٰ معیار اور اعلیٰ فصیح زبان ہے، ایک مختصر عربی Short Phrase کا اردو ترجمہ کافی لمبا جملہ ہوا کرتا ہے۔

جبل ابو قبیس پر، دوپہر سے ذرا پہلے، Clock Time نو اور گیارہ بجے کے درمیان یہ بیعت ہوئی ہے۔ Dialogue کا بہترین کاوش Translation لکھ رہا ہوں۔

یہ ملاقات ہند ابن عتبہؓ کی Genius، Spontaneity اور Rhetoric Skills کا شاہکار ہے۔

خاتم الانبیاء ﷺ: آپ اس بات پر ایمان رکھتی ہیں اور بیعت بھی کرتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ وحده لا شريك ہے اور میں رسول اللہ ہوں؟

ہند ابن عتبہؓ: یارسول اللہ! جی ہاں کرتی ہوں اور اگر نہ کرنا ہوتا تب آتے کیوں؟

خاتم الانبیاء ﷺ: کیا اس بات پر بیعت کرتی ہیں کہ اپنے بچوں کو ناحق قتل نہیں کریں گی (یہ شرط اسلام سے پہلے کے رواج، کہ بچوں، خاص طور پر بچیوں کو زندہ قتل کرنے پر ہے، اسلام آنے کے بعد ایمان نہ لانے والے اس پر Practice کرتے تھے، کی طرف اشارہ ہے۔)

ہند ابن عتبہؓ: یا رسول اللہ! جو تھے وہ تو آپ نے قتل کر دئیے (بدر میں بیٹا ولید، باپ عتبہ ابن ربیعہ اور چچا شیبہ ابن ربیعہ قتل ہوئے ہیں)، کچھ نہیں رہا۔ اس بات پر ساتھ ہی موجود عمر ابن خطابؓ ہنسے اور ہنستے ہوئے کمر کے بل جبل ابو قبیس پر ذرا ٹیک گئے۔

خاتم الانبیاء ﷺ: آپ اس بات پر بھی ایمان رکھتی ہیں اور بیعت کرتی ہیں کہ زنا (Adultery) نہیں کریں گی؟

ہند ابن عتبہ رضی اللہ تعالیٰ: یارسول اللہ ﷺ، کیا آزاد عورت بھی زنا کرتی ہے؟

Could a "Free Will/ Free Woman" commit adultery?

Or

Should a "Free Women/ Independent Lady/ Free Will Woman" commit adultery?

یہ بات Genius، Spontaneity اور Rhetoric کے ایک شاہکار ہے اور پاکیزہ Pure Mindset کا بھی، کہ ایک جنگجو عورت کو بھی بیعت کرنے وقت ایسی بلند کرداری کا خیال تھا! اس کے بعد کچھ لمحوں کا سکوت (Calm) اور خاموشی (Silence) ہے، ہوئی Fiction نہیں بلکہ تاریخ کا حصہ ہے۔

اور کوئی بات نہیں ہوئی، کچھ دیر کے بعد۔۔

خاتم الانبیاء ﷺ: آپ اس بات پر بھی بیعت کرتے ہیں کہ شوہر/ خاوند/ Husband/ Hubby کے مال/ Money میں سے بلا اجازت نہیں لیں گے؟ اور نہ ہی خرچ کریں گے؟

ہند ابن عتبہؓ: یا رسول اللہ ﷺ! کبھی کبھی بلا اجازت لے لیا کرتی ہوں اور خرچ بھی کر دیتی ہوں۔

یہاں اس موقعہ پر Hubby ابوسفیانؓ نے Interjection کیا اور کہا، "یا رسول اللہ ﷺ! ہندؓ نے اب تک، جو بھی بلا اجازت خرچ کیا ہے، یا کر دیتی ہیں اور کریں گی، میں معاف (Forgive and Forget) کرتا ہوں۔

ہر کوئی پڑھنے والا اچھی طرح غور (Brainstorm) کرے اور Learn کرے کہ ایک حقیقی آزاد عورت (Real Free Woman/ Free Will Woman) کیا ہوتی ہے اور اس کا کردار کیا ہونا چاہیے۔

اس مضمون کو بنو امیہ کی معزز، نامور اور پاکیزہ ہند ابن ابی عتبہؓ، بیس برس تک مشرق اور مغرب کے بادشاہ، کاتب وحی بیٹے معاویہ ابن ابی سفیانؓ اور پوتے (Grandson)، قسطنطنیہ (Istanbul / Constantinople) پر سب سے پہلا جہاد کرنے والے لشکرکے امیر، ابو ایوب انصاریؓ کو اسی ہی مہم پر (Constantinople) میں پوری جرأت کے ساتھ دفن کرنے والے فرمان بردار یزید ابن معاویہؒ کو Dedicate کرتا ہوں۔

Check Also

Ma Baad Sahafat Ki Muzakrat Nakam Hone Ki Kahani

By Nusrat Javed