Screen Par Nachte Barehna Jism
سکرین پر ناچتے برہنہ جسم
علیزے سحر کی ویڈیو لیک ہوئی جس میں وہ اپنے کسی دوست کو دوران چیٹ جسم کے اعضائے مخصوصہ دکھاتی نظر آتی ہیں۔ یہ ویڈیو گزشتہ کچھ دنوں میں ٹاپ ٹرینڈ رہی۔ اگر اس ویڈیو کی گرد بیٹھ گئی ہو تو کچھ اور عرض کروں۔
سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والی علیزے سحر ایک ٹک ٹاکر ہے اسکی جسمانی ساخت بھی کچھ ایسی ہے کہ اگر اسکے جسم سے صرف دوپٹہ بھی ہٹ جائے تو ولگیرٹی کا شائبہ ہونے لگتا ہے۔ ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر علیزے کی ایک بھی ننگی ویڈیو نہیں ہے مگر ٹک ٹاک پر موجود ویڈیوز اس طرح بنائی گئی ہیں کہ جسم کو ننگا کئے بغیر مختلف اعضاء کی نمائش کا گمان ہوتا ہے۔
علیزے کا ایک دوست اس کیساتھ ویڈیو چیٹ کرتا تھا۔ واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ دوران گفتگو اس ویڈیو میں اس نے علیزے کا جسم دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ علیزے نے کچھ تردد کے بعد اپنی چھاتی سے قمیص ہٹا دیا۔
یہاں میرا نکتہ کچھ اور ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ علیزے کا طرزِ عمل ہرگز جسٹیفائی نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا کی دوستیاں ایسی ہی ہوتی ہیں پھر آپ سوشل میڈیا کی سیلیبرٹی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ دوست رکھیں یہ آپ کا زاتی معاملہ ہے مگر یہ بھی دیکھیں کہ لوگوں کو گمان ہے کہ آپ لاکھوں روپے ماہانہ کما رہی ہیں۔ آپ کا جو بھی دوست تھا جس کو آپ نے اپنا برہنہ جسم دکھایا اس سے صیغہ راز میں رکھنے والی بات کی توقع رکھنا بیوقوفی ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ علیزے سحر نے خودکشی کر لی ہے تو یہ محض قیاس آرائیاں ہیں۔ علیزے سحر ٹک ٹاکرز کی اس فیلڈ سے تعلق رکھتی ہیں جو شہرت حاصل کرنے کیلئے ہر حد تک چلے جایا کرتے تھے اس میں کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔ کیا آپ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو بھول گئے ہیں جس نے پوری پلاننگ کے تحت اپنے دوستوں سے ملکر مینار پاکستان جیسی مقدس جگہ کو اپنی شہرت کیلئے انتہائی گھٹیا طریقہ سے استعمال کیا۔
کچھ لوگ علیزے سحر کے کیس کو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے کیس کیساتھ جوڑ رہے ہیں جو کہ انتہائی غلط ہے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی صورتحال اس سے یکسر مختلف ہے۔
پیسہ اور شہرت کے نشے سے بدترین کوئی نشہ اس دنیا میں نہیں ہے۔ بہت سرور ہوتا ہے۔ سیلیبرٹی بن کر خود کو سنبھالنا بہت مشکل ہے۔ شہرت کا خراج آپ کو ہر صورت بھرنا پڑتا ہے ٹینشن اور اینگزائٹی اس خراج کا بنیادی حصہ ہے۔ جیسے ہی آپ شہرت حاصل کرتے ہیں ٹینشن اور اینگزائٹی بھی ساتھ ہی ملتے ہیں کیونکہ ان دونوں کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بہرحال سننے میں یہ آ رہا ہے کہ علیزے کے اس مبینہ دوست نے مزید ایسی ویڈیوز لیک کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ باقی آپکے جسم مرضی بھی آپکی ہے جناب۔