Wednesday, 27 November 2024
  1.  Home
  2. Blog
  3. Kiran Arzoo Nadeem
  4. Meri Dua Hai Ke Ho Aarzoo Teri Poori

Meri Dua Hai Ke Ho Aarzoo Teri Poori

میری دعا ہے کہ ہو آرزو تیری پوری

ملٹن نے paradise lost لکھی۔ جس میں satan کا کردار Gof lucifer نے ادا کیا جس نے آدم اور حوا کو جنت سے نکا لا۔ جب God نے لعنت بھیج کر اس کو hell میں بھیجا تو وہ اور اس کے پیرو کار برے حالوں میں سوئے ہوئے تھے۔ اچانک سے satan اُ ٹھتا ہے اور بڑی زبردست تقریر کرتا ہے وہ تقریر اتنی شاندار تھی کہ اس کے تمام پیروکار اس سے متاثر ہو گئے۔

اتنی شاندار تقریر آج تک انگریزی آدب میں بحث کا سبب بنی رہی کہ satan ہیرو تھا یا ویلن، اس تقریر کی رو سے اسے ہیرو کے طور پر پیش کرتے رہے۔ اس کا بہت مشہور جملہ تھا It is bettet to rule in hell then to serve in heavenجب عمران خان اپنے قوم سے خطاب میں کہہ رہے تھے کہ میں نے پاکستان کو اوپر جاتے دیکھا ہے۔ اور میں نے اس کو زلیل ہوتے بھی دیکھا ہے مزید یہ بھی بتایا کہ میرے والدین نے نظریہ پاکستان میرے اندر بچپن سے داخل کر دیا تھا۔

پا کستان کا جب نام لیا جاتا ہے تو میرے تمام جزبات اُ مڑ آتے ہیں اور دل کرتا ہے کہ ہر اُ س شخص کی باتوں پر ایمان لے آوں جو پاکستان کو اوپر لے جا سکتا ہے لیکن خقائق کجھ اور کہہ رہے ہوتے ہیں۔ ہم نے 70 سالوں میں 30 کھرب ڑالر قرضہ لیا اور ان ساڈھے تین سالوں میں ہم نے 20 کھرب قرضے لئے۔

پنجاب کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صوبائی وزرا کے لئے نئی گا ڑیوں کی خریداری کے لئے سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی تھی۔ پنجاب کابینہ کے وزرا کے لئے 1700 سی سی کی 46 نئی گاڑیاں اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لئے ایک پلٹ پروف گاڑی کی خریداری لئے قائمہ کمیٹی بر ائے خزانہ نے 17 کڑوڑ64 لاکھ کی سپلیمنٹری گرانٹ کے اجراء کی منظوری دی۔

ذرائع کے مطابق سپلیمنٹری گرانٹ کے اجراء پر پاپندی ہے۔ اس لئے یہ منظوری قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سے لی گئی ہے۔ یہ صرف ایک یا دو مثالیں ہیں، مثالیں تو بہت سی ہیں۔ کیا پاکستان اس طرح اوپر جا سکتا ہے؟ پرو ٹو کول ختم کرنے میں کیا مشکلات تھیں ؟ گورنر ہاوٴس کو کھیل کا میدان بننا تھا؟ کیا نیرونی سا زش کی وجہ سے آپ یہ نہیں کر سکے؟

آپ ہر وقت دعا ما نگتے ہیں کہ ہمیں اھدنا صر اط المستقیم، ساتھ میں ترجمہ بھی بتاتے ہیں کہ ہمیں سیدھا راستہ دیکھا اھد نا مطلب ہمیں دیکھا، ھا دیہ ایسی ایسی چٹان کو کہتے ہیں جو اوبھر کر سامنے آجائے جو مخفی یعنی چھپی ہوئی نہ ہو، جنھیں آپ کو خود تلاش نہ کرنا پڑے، مشکوک قیاسی اور زنی نہ ہو، جو مشککوک قیاسی ہو اسے ہدا یت نہیں کہا جائے گا۔

ہدایت کے لئے شرط یہ ہے کہ کہ وہ راہنمائی بین روشن اور نمایاں ہو۔ یہ راہنمائی عام راہنمائی سے الگ ہو گئی، جس میں کسی زن اور قیاس کو دخل نہیں ہو گا۔ با لکل حتمی جیسے اُ بھری ہوئی چٹان نظر آ جاتی ہے۔ جب وہ دور سے اُبھری ہوئی نظر آئے گئی تو ہر آنکھوں والا ایک ہی سمت بتانے گا۔ جو راہنمائی خدا کی طرف سے ملتی ہے وہ" ہاد یہ "چٹان کی طرح ہوتی ہے "واضح "جسے تلاش کرنے میں کسی قسم کا تضاد نییں ہو سکتا۔ دین میں را ہنمائی ابھری چٹان" ہادیہ "کی طرح ہوتی ہے۔ میں نے عمران خان کے لئے اس راہنمائی جو " ہا دیہ " کی طرح ہو بے حد د عا ئیں ما نگیں تھیں لیکن

میری د عا ؤں سے کچھ نہ ہوا!

میری دعا ہے کہ ہو آرزو تیری پوری

تیری دعا ہے کہ میری آرزو بدل جائے

Check Also

Aag Lage Basti Mein, Hum Apni Masti Mein

By Rauf Klasra